Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2016

پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں کمنٹ کریں

اگر پاکستان  کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10 روپے کا رس پیں تو مہینے بھر میں ہوتا ہے تقریبا "1800 کروڑ" ... !!!! اگر آپ ... کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں تو یہ "1800 کروڑ" روپے ملک سے باہر چلے جايےگے .... کوکا کولا، پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ "3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت لیتی ہیں ... آپ سے درخواست ہے کہ آپ ... گنے کا جوس / ناریل پانی / عام / پھل کے رس وغیرہ کو اپنايے اور ملک کا "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں .... "کسان خود کشی نہیں کریں گے .." پھلوں کے رس کے کاروبار  سے "1 کروڑ" لوگو کو روزگار ملے گا اور 10 روپے کے رس کا گلاس 5 روپے میں ہی ملے گا .... مقامی اپناو، قوم کو طاقتور بنائیں ... اور یہ میسیج تین لوگوں تک ضرور پہنچائے .. میسج رکنا نہیں چاہئے .. Cocacola Maggi Fanta Garnier Ravlon Lorial Huggies Pampars MamyPoko Libro Levis Nokia Macdownalds Calvin clin Kit kat Sprite Nestle Pepsi KFC یہ اسی لئے ان کی کمپنی کے مارکیٹ بھاو بھی گر گئے ہیں. 🇵🇰please

پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں کمنٹ کریں

               قصہ ایک ملاقات کا تقسیم ہند کے پچاس سال بعد برطانوی حکومت نے تقسیم کے حوالے سے تمام دستاویزات پبلک کے لیے کھول دیں ..ان میں برطانیہ کے آخری واسراۓ ہند لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی پرسنل ڈائری جو کے سرکار کی ملکیت تھی کو لندن میوزیم میں عوام کے لیے رکھ دیا گیا برطانوی حکومت نے انیس سو ستنتالیس میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن کو ہندوستان کا وائسراے بنا کر ہندوستان بھیجا. وائسراے کی تعیناتی کے لیے پارلیمنٹ نے وائسراۓ کے تقرر نامے میں اسکی اہم ترین ذمہ داریاں درج کر دیں ..... اول : ...ہندوستان کی تقسیم کا عمل مکمل کر کے اقتدار اور اختیار سیاسی رہنماؤں کے حوالے کر دیا جاۓ دویم : ....تاج برطانیہ اور اسکے شہریوں کے تمام اثاثے بحفاظت برطانیہ منتقل کئیے جائیں تیسری اور آخری اہم ترین ذمہ داری : ....تاج برطانیہ کے تمام شہریوں کی بحفاظت برطانیہ منتقلی کو یقینی بنایا جاۓ ....لارڈ کے ہندوستان آنے سے پہلے اس نے اپنے مقتدر حلقوں میں قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ کے بارے میں یہی ہر کسی کو کہتے سنا 'جناح ایک ضدی انسان ہے ' برطانوی ہاؤس آف لارڈز سے لے کر وزیراعظم تک اور ہندو رہنماؤں سمی