[1/15, 09:09] +92 301 2079909: دنیامیں سب سےبڑاکاروبارتیل کاہےاورجولوگ تیل کوکنٹرول کرتےہیں وہ دنیاکی معیشت کو کنٹرول کرتے ہیں... دنیا میں دوسرا سب سے بڑا کاروبار اسلحے کا ہے... اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کی کل آمدن کا پچاس فیصد اسلحےکی فروخت سےحاصل ھوتا ہے اس لیےیہ بات اس کےمفادمیں ہےکہ دنیامیں مسلسل جنگیں جاری رہیں... لیکن بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ دنیا میں تیسرا سب سے بڑا کاروبار ڈرگز (Drugs) کا ہے... لوگ اس کے متعلق بہت زیادہ اس لئے نہیں جانتے کہ یہ غیرقانونی طور پرھوتاہےاوراس کی ڈاکومینٹیشن نہیں کی جاتی... امریکن سی آئی اے(CIA) دنیا کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی ہےجس کےآپریشنز دنیا بھر میں جاری رھتے ہیں جن پر بے پناہ اخراجات آتے ہیں، یہ اخرجات اس بجٹ سےکئی گنا زیادہ ھوتےہیں جواس کیلئے منظور کیا جاتا ہے... "یاد رکھئے کہ امریکی سی آئی اے (CIA) اپنے ٪90 اخراجات ڈرگز کے کاروبار سے پوری کرتی ہے ۔" دنیا میں دو خطے ایسے ہیں جہاں سب سے زیادہ ڈرگز پیدا ھوتی ہیں... ایک چین کے قریب میانمار اور تھائی لینڈ وغیرہ کاعلاقہ ہےجس کوگ
گرم پانی خالی پیٹ بے انتہا فواید کا حامل ہے آپ سب کے استفادے کے لیے اسکا,خلاصہ بیان کررہا ہوں۔ دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے جس تک یہ تحریر پہنچ جاے اگر وہ آگے پہنچاءیگا تو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا۔ گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں.آئے گا۔ جاپان میں.ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ہوے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں شدید سر درد مائیگرین ہای بلڈ پریشر خون کی کمی جوڑوں کا درد دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ہوجانا مرگی کاعلاج چربی، کولیسٹرول شدید کھانسی بے چینی گلو درد دمہ کالی کھانسی رگوں کی بلاکیج مثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاں معدے کا ترش ھوجانا زخم معدہ بھوک کم لگنا اور ہر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ہے طریقہ علاج ہر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پئیں۔ پانی گرم ہو لیکن اتنا نہیں کہ زبان جلادے گرم کے نزدیک ہو۔ ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی کھانا پینا نہیں۔ اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی ب