[1/15, 09:09] +92 301 2079909: دنیامیں سب سےبڑاکاروبارتیل کاہےاورجولوگ تیل کوکنٹرول کرتےہیں وہ دنیاکی معیشت کو کنٹرول کرتے ہیں... دنیا میں دوسرا سب سے بڑا کاروبار اسلحے کا ہے... اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کی کل آمدن کا پچاس فیصد اسلحےکی فروخت سےحاصل ھوتا ہے اس لیےیہ بات اس کےمفادمیں ہےکہ دنیامیں مسلسل جنگیں جاری رہیں... لیکن بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ دنیا میں تیسرا سب سے بڑا کاروبار ڈرگز (Drugs) کا ہے... لوگ اس کے متعلق بہت زیادہ اس لئے نہیں جانتے کہ یہ غیرقانونی طور پرھوتاہےاوراس کی ڈاکومینٹیشن نہیں کی جاتی... امریکن سی آئی اے(CIA) دنیا کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی ہےجس کےآپریشنز دنیا بھر میں جاری رھتے ہیں جن پر بے پناہ اخراجات آتے ہیں، یہ اخرجات اس بجٹ سےکئی گنا زیادہ ھوتےہیں جواس کیلئے منظور کیا جاتا ہے... "یاد رکھئے کہ امریکی سی آئی اے (CIA) اپنے ٪90 اخراجات ڈرگز کے کاروبار سے پوری کرتی ہے ۔" دنیا میں دو خطے ایسے ہیں جہاں سب سے زیادہ ڈرگز پیدا ھوتی ہیں... ایک چین کے قریب میانمار اور تھائی لینڈ وغیرہ کاعلاقہ ہےجس کوگ